تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میانمارمیں لڑائی سے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے
    بین الاقوامی

    میانمارمیں لڑائی سے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے

    adminadminنومبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹوکیو: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں لڑائی سے مزید 3 لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

    جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کے اواخر سے میانمار میں مزید تقریباً 335,000 افراد بے گھر ہو چکے ہیں، اُس وقت تین عسکریت پسند گروپوں نے مشرقی ریاست شان میں فوج پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کیے تھے۔

    عسکریت پسند گروپوں کی طرف سے جارحانہ کارروائیاں کئی ریاستوں میں پھیل رہی ہیں، باغیوں نے کئی قصبوں اور فوجی چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

    جمہوریت نواز فورسز بھی اپنی مزاحمت بڑھانے کے لیے فوجی حکمرانوں کے خلاف اپنی لڑائی میں شدت لا رہی ہیں۔

    اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور رابطہ کاری کا کہنا ہے کہ حالیہ جھڑپوں اور متعلقہ عدم تحفظ کی وجہ سے تقریباً 200 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

    دفتر نے مزید کہا ہے کہ 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد سے ملک بھر میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

    ایجنسی بین الاقوامی برادری زور دے رہی ہے کہ انسانی ضروریات فوری طور پر پوری کی جائیں، کیونکہ اس سال کے لیے درکار فنڈز کا صرف 28 فیصد ہی حاصل ہو سکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے،سراج الحق
    Next Article طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکمنامے جاری ہونے کا انکشاف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.