تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے
    بین الاقوامی

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    adminadminنومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج کے مسئلے پر امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے درمیان تضاد سامنے آئے ہیں۔

    ناسا کے حکام کو خوف ہے کہ اسپیس اسٹیشن کے روسی کنٹرول والے حصے میں ہوا کی لیکیج بالآخر تباہ کن خرابی کا باعث بن سکتی ہے۔

    دونوں ایجنسیاں 2019 سے ہوا کے لیک ہونے کے بارے میں جانتی ہیں لیکن اس سے مدار میں چلنے والی لیبارٹری کو لاحق خطرے پر اختلاف ہے۔ یہ لیبارٹری خلائی اسٹیشن پر علیحدہ ہے لیکن روسی اور امریکی ایریا سے منسلک ہے اور دونوں میں تقسیم ہے۔

    ناسا کے انسپکٹر جنرل کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق سروس ماڈیول ٹرانسفر ٹنل میں جاری دراڑیں اور ہوا کی لیکیج ایک اعلی حفاظتی خطرہ ہے اور ناسا اور روسکوسموس دراڑیں اور لیک کی تحقیقات، اس کو کم کرنے، بنیادی وجہ کا تعین کرنے کے لیے اسٹیشن کی نگرانی کے لیے تعاون کر رہے ہیں۔

    خلاباز عام طور پر اسٹیشن کے لیکیج والے حصے کو بند رکھتے ہیں۔ اس حصے کا استعمال اس علاقے کو الگ کرنے کے لیے کیا جاتا ہے جہاں خلائی جہاز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر آکے رُکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟
    Next Article حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    اسلام کی پہلی مسجد ’قبا‘ ،رواں سال تقریباً دو کروڑ عبادت گزاروں نے شرف عبادت حاصل کی

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.