تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے،سراج الحق
    پاکستان

    بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے،سراج الحق

    adminadminنومبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وہوا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ 75 سال عوام نے حکومتوں کو دیکھ لیا، کوئی بھی اس ملک اور عوام کی حالت کو بہتر نہیں کر سکا۔

    جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ عوام کا مہنگائی، بیروزگاری کی وجہ سے جینا دشوار ہوگیا، اب ملک سے مافیاز کی سیاست ختم کرنا ہوگی، پاکستان میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے، یہ بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کیا کوئی غریب کا بچہ قومی اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا، جماعت اسلامی کی حکومت آئے گی تو عوام کی خوشحالی کے سفر کا آغاز ہو گا۔

    فلسطین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے حق میں بات نہ کرنے والے امریکی غلام اور بزدل ہیں، کیا مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈر مسلمان اور پاکستانی نہیں ہیں۔

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں فلسطین پر ظلم و جبر کر رہا ہے، جماعت اسلامی فلسطین کے ساتھ ہے، اسلامی دنیا کو دعوت دی کہ غزہ کے لوگوں کا ساتھ دو۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپانچ ہزار کے نوٹ بارے وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا اہم اعلان
    Next Article میانمارمیں لڑائی سے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.