تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟
    بین الاقوامی

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    adminadminنومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک:یادداشت دماغ میں وقت کے ساتھ ساتھ مسلسل متحرک رہتی ہیں اور اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں جس سے لوگوں کو نئی معلومات اور تازہ تجربات حاصل ہوتے ہیں لیکن یہ سب کیسے ہوتا ہے؟۔

    محققین کا خیال ہے کہ انہوں نے دماغ کے اس طریقہ کار کا پتہ لگا لیا ہے جو اِس یادداشت کے نضمام کو سنھالتا ہے۔
    محققین نے کہا کہ یہ دریافت ذہنی بیماریوں جیسے پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) کی سمجھ کو بہتر بناتی ہے جس میں یادداشت کا مسئلہ متاثرین کو اذیت دیتا ہے۔

    سینئر محقق اور نیو یارک شہر میں ماؤنٹ سینائی میں ایکاہن اسکول آف میڈیسن میں نیورو سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈینس کائی نے کہا کہ ہم نے یادداشت کو بہتر طور پر سمجھنے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے جہاں ہم جانتے ہیں کہ ہماری یادوں کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے اور بعد کے تجربے کے ساتھ دوبارہ تازہ دم کیا جا رہا ہے تاکہ ہم دنیا میں معمول کے کام کر سکیں ۔

    مطالعہ میں محققین نے بالغ چوہوں کے ہپپوکیمپس میں اس وقت مختلف رویوں اور دماغی سرگرمیوں کا پتہ لگایا جب چوہوں نے کچھ سیکھا اور نئے تجربات کو اپنی یادوں میں شامل کیا۔

    خیال رہے کہ ہپپوکیمپس دماغ کا وہ حصہ ہے جو یادداشت اور سیکھنے کے لیے ذمہ دار ہے۔
    ماہرین نے دریافت کیا کہ ہر واقعے کے بعد دماغ تجربے کو دوبارہ فعال کرکے یادداشت کو مضبوط اور مستحکم کرتا ہے جس سے یادداشت دوبارہ تازہ دم ہوجاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف
    Next Article عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    اسلام کی پہلی مسجد ’قبا‘ ،رواں سال تقریباً دو کروڑ عبادت گزاروں نے شرف عبادت حاصل کی

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.