تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ثنا خان کی مفتی انس سے شادی، مولانا طارق جمیل کا وائس نوٹ کام آگیا
    بین الاقوامی

    ثنا خان کی مفتی انس سے شادی، مولانا طارق جمیل کا وائس نوٹ کام آگیا

    adminadminستمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر اسلام کی راہ اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔

    ثنا خان نے روبینہ دلیک کے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کے شوہر مفتی انس کا رشتہ انہیں مولانا طارق جمیل کے ایک وائس نوٹ کے ذریعے پہنچا تھا۔

    ثنا خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے وائس نوٹ میں کہا کہ وہ شادی کے بارے میں سوچیں اور مفتی انس کے رشتے پر غور کریں۔ پہلے تو وہ حیران رہ گئیں لیکن بعد میں انہوں نے مفتی انس سے اس بارے میں بات کی۔

    انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مفتی انس ان سے 7 سال چھوٹے ہیں، جس پر مفتی انس نے کہا کہ یہ سنت رسول ﷺ ہے کیونکہ نبی پاک ﷺ نے بھی حضرت خدیجہ سے شادی کی تھی جو ان سے 15 سال بڑی تھیں۔

    ثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی۔ اب وہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش بھی ہو چکی ہے، جس کا نام طارق جمیل رکھا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجولائی اور اگست کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ
    Next Article ن لیگ سے اختلافات شدت اختیار کر گئے،گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنے کی تجویز
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.