تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ن لیگ سے اختلافات شدت اختیار کر گئے،گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنے کی تجویز
    پاکستان

    ن لیگ سے اختلافات شدت اختیار کر گئے،گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنے کی تجویز

    adminadminستمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد نہ ہونے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، گورنر پنجاب پنجاب سردار سلیم حیدر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کو صورتحال سے آگاہ کرنے اور صوبائی سطح پر معاملے کو ختم کرنے سے متعلق تجویز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت سازی سے قبل تحریری طور پر پاور شیئرنگ فارمولے طے ہوا تھا جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی متعدد بار میٹنگ ہوئیں لیکن عمل درآمد کچھ نہیں ہوا۔ اب یہ میرے لیے مناسب نہیں کہ ہم روز گزارش کریں کہ آئیں میٹنگ کریں۔

    گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو صوبے کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولا ختم کرنے کی تجویز دوں گا، ملکی مفاد کے لیے کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا اور سسٹم چلانے کے لیے ن لیگ کا ساتھ دیں گے۔

    سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ن لیگ سے توقع ہی نہیں رکھنی چاہیے کہ ہمیں پنجاب میں کچھ لینا ہے، اپنے ساتھیوں کو بتا دیں گے کہ ہم اپوزیشن میں ہیں جبکہ ترقیاتی کاموں کے بجائے میرٹ کی سیاست کریں گے۔

    گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب کی سطح پر عوام اور پارٹی کی مضبوطی اور آپ کے مسائل حل کرنے کے لیے جو ہو سکا کروں گا، گورنر ہاؤس کے دروازے پنجاب کے عوام اور پارٹی کارکنوں کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleثنا خان کی مفتی انس سے شادی، مولانا طارق جمیل کا وائس نوٹ کام آگیا
    Next Article بیروت حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.