تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آپریشن لازورٹ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل
    بین الاقوامی

    آپریشن لازورٹ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل

    adminadminاگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ نے ’آپریشن لازورٹ‘ نامی خفیہ آپریشن کے ذریعے 5 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو برطانیہ منتقل کر دیا ہیں۔

    عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے اس خفیہ مشن میں سابق فوجی اہلکاروں، انٹیلی جنس اثاثوں اور ان کے اہل خانہ کو افغانستان سے باہر منتقل کرنا اور انہیں برطانیہ بھر میں فوجی مقامات پر رہائش کی پیشکش کرنا شامل تھا۔

    افغانستان سے باہر نکالے جانے والوں میں 150 افغان بھی شامل ہیں جو براہ راست انٹیلی جنس سروسز کے لیے کام کرتے تھے۔

    برطانوی اخبار نے ایک ذرائع سے بتایا کہ سابق کنزرویٹو حکومت نے تارکین وطن کے اعداد و شمار کو کم کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

    برطانیہ منتقل ہونے والوں میں سے تقریبا چار ہزار افراد پاکستان کے ان ہوٹلوں میں پھنسے ہوئے تھے جن کی ادائیگی لندن نے کی تھی۔

    جبکہ ایک ہزار افراد کو آپریشن شروع ہونے کے فورا بعد طالبان کی جانب سے جاری کردہ پاسپورٹ پر پاکستان کا سفر کرنا پڑا تھا۔

    برطانیہ پہنچنے والے بہت سے لوگوں نے طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے اپنا وطن چھوڑ دیا۔

    وہ تقریبا 27 ہزار ان افغانوں میں شامل ہو گئے جنہیں اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد پہلے ہی برطانیہ لایا جا چکا تھا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو رہائش کی پیشکش سے قبل سیکیورٹی چیکنگ کی جا رہی ہے اور اب تک 700 گھر مختص کیے جا چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کا اسماعیل ہنیہ اور ضیف کے بعد ایک اور سینیئر کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ
    Next Article پیرس اولمپکس،تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.