تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی
    بین الاقوامی

    اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی

    adminadminجولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: ایک آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کاٹ ڈالا۔

    میٹ ڈاسن نامی شہری کی پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی تھی جس سے صحت یاب ہونے میں مہینوں درکار تھے ۔

    لہذا 30 سالہ نوجوان نے اپنے تیسرے اولمپک گیمز میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کو بالکل ہی علیحدہ کردیا جس سے اس کے تمام ساتھی اور کوچ حیران رہ گئے۔

    ان کا مقابلہ اولمپک کے میدان میں ارجنٹائن کے کھلاڑی سے ہوگا۔ میٹ ڈاسن نے میڈیا کو بتایا کہ ٹریننگ کے دوران لگنے والا زخم اتنا خراب تھا کہ جب اس نے چینج روم میں اپنی انگلی دیکھی تو وہ باہر نکل گیا اور اس نے سوچا کہ اس کا اولمپک خواب ختم ہو گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی
    Next Article 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس میں تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.