تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی
    پاکستان

    فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی

    adminadminجولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔

    مجاز عدالت نے انہیں ان الزامات میں ‘قصوروار’ قرار دیتے ہوئے قانونی عدالتی عمل کے ذریعے 10 مئی 2024 کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی، جس کے تحت 26 جولائی 2024 کو ان کا رینک بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

    اس سے پہلے جاسوسی، ریاست کی سلامتی اور مفادات کے منافی اقدامات پر سابق میجر (ریٹائرڈ) عادل فاروق راجہ اور سابق کپتان (ریٹائرڈ) حیدر رضا مہدی کو بھی فوجی جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت بغاوت پر اکسانے اور سرکاری راز ایکٹ 1923 کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی تھی۔

    مجاز عدالت نے دونوں عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو 7 اور 9 اکتوبر 2023 کو قانونی عدالتی عمل کے ذریعے قصوروار قرار دیا اور انہیں بالترتیب 14 اور 12 سال کی سخت قید کی سزا سنائی۔ دونوں افراد کے رینک بھی 21 نومبر 2023 سے ضبط کر لیے گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروٴف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
    Next Article اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.