تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس میں تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ
    پاکستان

    190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس میں تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ

    adminadminجولائی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عدالت میں تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا جبکہ 35 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی۔

    احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاونڈ کپش کیش کی سماعت کی جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔

    قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ریفرنس کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کا عدالت نے بیان قلم بند کرلیا جبکہ وکلا صفائی نےنیب کےدوسرے گواہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عمیر راتھر پر جرح مکمل کرلی۔

    بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب تک مجموعی طور 35 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔

    نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چوہدری اور عثمان ریاض گل عدالت میں پیش ہوئے۔

    وکلا صفائی نے ریفرنس کے تفتیشی آفیسر کے بیان پر جرح کرنے کے لیے مزید مہلت مانگی جس پر عدالت نے سماعت 3 اگست تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی
    Next Article برازیلین اولمپک تیراک کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ سیروتفریح مہنگی پڑ گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.