تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹائٹن آبدوزکے تباہ ہونے کے بعد دوبارہ’ٹائی ٹینک‘ تک پہنچنے کی منصوبہ بندی
    بین الاقوامی

    ٹائٹن آبدوزکے تباہ ہونے کے بعد دوبارہ’ٹائی ٹینک‘ تک پہنچنے کی منصوبہ بندی

    adminadminمئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہائیو: غرقاب ’ٹائٹن آبدوز‘ کے بعد دوبارہ ارب پتی تاجر نے ’ٹائی ٹینک‘ تک پہنچنے کے منصوبہ کا اعلان کردیا۔

    گزشتہ سال جون کے مہینے میں جہاں امریکی سیاحتی کمپنی اوشین گیٹ کی سب میرین کے حادثے نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی تھی، جس میں معروف کاروباری شخصیات سمیت 5 شخصیات موت کا شکار ہو گئی تھیں۔

    حال ہی میں اب ایک ارب پتی کی جانب سے ایک بار پھر اس ایڈونچر والے سفر کو کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔

    امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ارب پتی لیری کانر کی جانب سے 20 ملین ڈالرز کی سب میرین کو ٹائی ٹینک سائٹ پر لے جانے کا پلان بنایا ہے،رئیل اسٹیٹ انویسٹر لیری کانر کی جانب سے کہنا تھا کہ وہ اور ٹرائی ٹن سبمیرین کے کو فاؤنڈر پیٹرک لیہے 12 ہزار 400 فٹ گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک کے تباہ شدہ حصے کو دیکھنے کے لیے جائیں گے۔

    کانر نے بتایا کہ میں دنیا بھر میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اوشین انتہائی طاقتور ہے، ساتھ ہی یہ شاندار اور پُر لطف مقام ہے، جبکہ حقیقت میں انسانی کی زندگی تبدیل کر دینے والا مقام بھی ہے۔

    لیہے کی جانب سے 20 ملین ڈالرز کی خطیر رقم سے اس سبمیرین ٹرائی ٹن 2/40000 ابیسیل ایکسپلورر بنائی گئی ہے،جبکہ کانر نے امید ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرک اس سبمیرین کے ڈیزائن پر کئی دہائیوں سے کام کر رہا تھا۔

    جبکہ دونوں شخصیات کی جانب سے اعادہ کیا گیا ہے اور اس بات کو باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ اس سفر کو بنا کسی سانحے کے مکمل کر لیں گے۔

    خیال رہے کہ اس سے قبل 2023 میں اوشین گیٹ کمپنی کی ٹائٹن سبمرسیبل جون کے مہینے میں 5 افراد کو لے کر ٹائی ٹینک کے مقام پر گہرائی میں جا رہی تھی، جو کہ حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچین نے مشین گن سے لیس روبوٹ کتا بنا لیا
    Next Article اسرائیل کو پہلے سے زیادہ امریکا کی مدد کی ضرورت ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.