تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چین نے مشین گن سے لیس روبوٹ کتا بنا لیا
    بین الاقوامی

    چین نے مشین گن سے لیس روبوٹ کتا بنا لیا

    adminadminمئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ : چین نے مشین گن سے لیس روبوٹ کتا تیار کر لیا۔یہ کتا اپنے راستوں کی منصوبہ بندی خود کر سکتا ہے جبکہ اہداف کو شناخت اور ان پر حملہ بھی کر سکتا ہے۔

    چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس روبوٹ کتے کو چین اور کمبوڈیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران پیش کیا گیا، بیٹری سے چلنے والے اس روبوٹ کو دور دراز سے ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ روبوٹ 2 سے 4 گھنٹے تک مسلسل دوڑ سکتا ہے جبکہ آگے چلنے کے ساتھ ساتھ پیچھے بھی چل سکتا ہے جبکہ بیٹھنے اور چھلانگ لگانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے،یہ کتا اپنے راستوں کی منصوبہ بندی خود کر سکتا ہے جبکہ اہداف کو شناخت اور ان پر حملہ بھی کر سکتا ہے۔

    چینی میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ایک روبوٹ کتے کا وزن 50 کلو گرام کے قریب ہے اور مشین گن اس کے اندر نصب ہوتی ہے جو باہر نکل کر ہدف کو نشانہ بناتی ہے۔

    چینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک چینی فوجی نے بتایا کہ یہ روبوٹ شہری علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے لیے اہم ثابت ہوگااور کچھ شعبوں جیسے کسی کو ڈھونڈنے اور اہداف کو نشانہ بنانے کے حوالے سے انسانی فوجیوں کی جگہ لے سکتا ہے، ایک چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز کے قریب بتائی جا رہی ہے۔

    خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں جب چین کی جانب سے روبوٹ کتوں کا مظاہرہ کیا گیا ہے، اس سے قبل 2022 میں بھی اسی طرح کا روبوٹ ایک فوجی مشق میں استعمال کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کر دیا
    Next Article ٹائٹن آبدوزکے تباہ ہونے کے بعد دوبارہ’ٹائی ٹینک‘ تک پہنچنے کی منصوبہ بندی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.