تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایران نے 185 ڈرون، 110 میزائل، 36 کروز میزائل داغے، اسرائیل
    بین الاقوامی

    ایران نے 185 ڈرون، 110 میزائل، 36 کروز میزائل داغے، اسرائیل

    adminadminاپریل 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب:اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔

    اسرائیلی حکام کے مطابق زیادہ تر ڈرون اور میزائل حملے ایران سے ہوئے جبکہ کچھ عراق، یمن اور شام سے داغے گئے۔

    اسرائیل پر ایرانی حملے کے جواب میں امریکی حکام کا مؤقف سامنے آ گیا۔

    امریکی حکام کے مطابق امریکی فورسز نے 70 سے زائد ایرانی ڈرون اور کم از کم 3 بیلسٹک میزائل مار گرائے، ایرانی 3 بیلسٹک میزائلوں کو بحیرۂ روم میں موجود امریکی جنگی جہازوں نے روکا۔

    امریکی ایڈمنسٹریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔

    امریکی حکام کے مطابق خطے میں امریکا کے 2 ڈسٹرائر ہیں جو گائیڈڈ میزائل مار گرانے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کے داغے گئے 99 فیصد ڈرون اور میزائلوں کو تباہ کر دیا،اسرائیلی فوج کادعویٰ
    Next Article جاپان کی اسرائیل پر ایرانی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.