تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لیبیا میں چاند پر اختلاف، رمضان 28 دن کا ہوگا؟
    بین الاقوامی

    لیبیا میں چاند پر اختلاف، رمضان 28 دن کا ہوگا؟

    adminadminاپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    طرابلس: لیبیا میں رمضان کے چاند پر پیدا ہونے والے اختلاف کے باعث اب عید الفطر کا چاند 28 رمضان کو ہی نظر آنے کا امکان پیدا ہوگیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق لیبیا میں اس بار رمضان 29 یا 30 کے بجائے 28 روز کا ہوسکتا ہے اور اگر ایسا ہوجاتا ہے تو یہ ایک تاریخی اور ناقابل یقین واقعہ ہوگا اور ایسا رمضان کے رویت ہلال میں غلطی کے باعث ہوا۔

    رمضان کا چاند دکھائی دینے پر ہی اختلاف سامنے آگیا تھا۔ دونوں جانب سے شہادتیں پیش کی گئیں جس کی بنیاد پر رویت ہلاک کمیٹی نے 12 مارچ کو پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔
    دوسری جانب تمام ہی عرب ممالک میں 11 مارچ کو پہلا روزہ تھا تاہم اپنے پڑوسی ممالک کے برعکس لیبیا نے 12 مارچ کو پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا جس کے حساب آج وہاں 28 واں رمضان ہے اور ماہرین آج عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

    ایسی پیچیدہ صورت حال پیدا ہونے کے باعث حکومت نے 28 رمضان کو عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے فتویٰ لیا اور رویت ہلال کمیٹیوں کو آج ہی (28 رمضان) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔

    اگر آج چاند نظرآجاتا ہے تو اگلے دن عیدالفطر ہوگی یعنی لیبیا والے رمضان کے 28 روزے رکھ سکیں گے تاہم انھیں گنتی پوری کرنے کے لیے بعد میں ایک روزہ بطور قضا رکھنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleُپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد،ای سی پی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس
    Next Article لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ ،حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.