تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ ،حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحق
    بین الاقوامی

    لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ ،حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحق

    adminadminاپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیروت: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز اور ایک جنگجو جاں بحق ہوگیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کی ایک اہم فوجی تنصیب کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے جس میں بڑے پیمانے پر مالی اور جانی نقصان ہوا ہے۔

    اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے فضائی حملے میں حزب اللّٰہ کے کمانڈر وسام الطویل اور فیلڈ کمانڈر علی احمد حسین کو نشانہ بنایا گیا جب کہ تیسرے کی شناخت نہیں ہوسکی۔

    اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ حزب اللّٰہ کے یہ کمانڈر اسرائیل اور فوجیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کے ٹھکانوں کا پتا لگا کر حملہ کیا گیا۔

    واضح رہے کہ اسرائیل نے حزب اللہ پر حماس کا معاون اور مددگار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ حزب اللہ کے ہر ذمہ دار کمانڈر کو نشانہ بنائیں گے چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہ رہا ہو۔

    اسرائیل نے نہ صرف لبنان بلکہ شام میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کیا تھا جس میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈرز ہلاک ہوگئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلیبیا میں چاند پر اختلاف، رمضان 28 دن کا ہوگا؟
    Next Article خودپسندی میں مبتلا افراد بےحس لوگوں سے زیادہ خوش
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.