تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اعصابی عوارض کی روک تھام، علاج اور بحالی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او
    بین الاقوامی

    اعصابی عوارض کی روک تھام، علاج اور بحالی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او

    adminadminاپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنیوا: حال ہی میں شائع کردہ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد خراب ذہنی حالتوں میں مبتلا تھے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق ’دی لانسیٹ نیورولوجی‘ میں شائع کی گئی جس کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز(جی بی ڈی) سے متعلق جائزہ پیش کیا۔

    رپورٹ شائع ہونے کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی اعصابی کیفیات کیخلاف عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

    تحقیق میں میں یہ بھی کہا گیا ہے خراب ذہنی کیفیات کی وجہ سے ہونے والی 80 فیصد اموات اور بیماریاں کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں ہوتی ہیں جبکہ علاج تک رسائی وسیع پیمانے پر مختلف ہے۔ زیادہ آمدنی والے ممالک میں 100،000 افراد کیلئے پیشہ ور افراد کی شرح 70 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں بہت کم ہے۔

    ڈبلیو ایچ او کے شعبہ ذہنی صحت اور منشیات کی ڈائریکٹر ڈیوورا کیسٹل نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں کہا کہ ممالک کو اعصابی عوارض کی روک تھام، اس کی جلد شناخت، علاج اور بحالی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ علاج تک رسائی سب کیلئے یکساں ہونی چاہیے جو مساوات اور معیار کی بنیاد پر ہو۔ اس کے لیے ہمیں ذہنی صحت کو لاحق خطرات، حفظانِ صحت کے شعبے میں موثر افرادی قوت کے لیے تعاون اور مزید تحقیقات میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمنہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ
    Next Article نیٹ فلیکس میں نوجوان کرداروں میں تکلیف کی عکاسی گمراہ کن ہے،ماہرین
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.