تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ
    بین الاقوامی

    منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

    adminadminاپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

    پانی کی دھار اس طرح بغیر توقف کے مسلسل منہ سے نکالنا ویسے تو ایک پرانا کرتب ہے جس کی شروعات 17ویں صدی میں ہوئی۔ اس میں پانی کو بڑی مقدار میں منہ میں لیا جاتا ہے اور پھر حلق کے پٹھوں کا مہارت سے استعمال کرتے ہوئے غرغراتے ہوئے پانی کو باہر نکالا جاتا ہے۔

    دنیا میں صرف چند لوگ ہی اس میں مہارت حاصل کرپاتے ہیں لیکن کوئی بھی اب تک ما ہوئی کے ذرا سا بھی ہم پلہ نہیں ہوسکا۔ یہ کہنا ہی کہ ما ہوئی نے پچھلا ریکارڈ توڑ دیا ہے ایک چھوٹی سی بات ہوگی کیونکہ دوسرے صرف چند سیکنڈ تک ایسا کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ما ہوئی تقریباً چھ منٹ تک منہ سے فوارہ نکال سکتے ہیں۔

    سابق ریکارڈ یافتہ ایتھوپیا سے تعلق رکھتے ہیں جن کا نام کیروبلیلما ہے۔ انہوں نےصرف 56.36سیکنڈز کےلیے پانی کو نکالنا جاری رکھا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما حماد اظہر طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئے
    Next Article اعصابی عوارض کی روک تھام، علاج اور بحالی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.