تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سائنس دانوں کی شمسی پینل ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت،حقیقی گیم چینجربنے گی
    بین الاقوامی

    سائنس دانوں کی شمسی پینل ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت،حقیقی گیم چینجربنے گی

    adminadminمارچ 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی: سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔

    آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا گیا کم وزن سولر پینل سورج کی 11 فی صد توانائی کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس کو کمرشل استعمال کے لیے موزوں بناتا ہے۔

    ان کے لچکدار ہونے کا مطلب ہے کہ ان کو خم دار چھتوں یا گاڑیوں کے اوپر لگایا جاسکے گا۔

    یونیورسٹی آف کیمبرج، موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سائنس دانوں پر مبنی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔

    منصوبے کی سربراہی کرنے والی ایک آسٹریلوی حکومتی ایجنسی کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ آزمائش کے دوران حاصل ہونے والی کارکردگی اس کو قابلِ تجدید توانائی انڈسٹری کے لیے ’حقیقی گیم چینجر‘ بنائے گی۔

    ادارے کی جانب سے کہا گیا کہ ان سیلز کو اخبار کی پرنٹنگ سے مشابہ تکنیک رول ٹو رول تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے پرنٹ کیا گیا ہے جو اس کو بڑے پیمانے پر مسلسل توانائی پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے۔

    بیان میں بتایا گیا کہ کارکردگی میں ڈرامائی اضافے نے کمرشل استعمال کے لیے کارگر پرووسکائٹ سولر سیل کی بڑے پیمانے پر پیداوار کی راہ ہموار کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسکیزوفرینیا کے مریض کو دوسروں کے چہرے کیوں بگڑے دکھائی دیتے ہیں ؟
    Next Article اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بلااجازت اجتماع کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، پولیس
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.