تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں ملازمت کی انوکھی آ فر
    بین الاقوامی

    دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں ملازمت کی انوکھی آ فر

    adminadminمارچ 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیمبرج: دنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور پینگوئن گننے کے لیے چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں۔

    یہ پوسٹ آفس برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کے زیرِانتظام ہے جو گوڈیر جزیرے پر برطانیہ کے پورٹ لاکروئے میں واقع ہے۔

    ادارے نے کہا ہے کہ ملازمت کی مدت رواں سال نومبر سے مارچ 2025 تک ہوگی اور فرائض میں خطوط اور پوسٹ کارڈز کی چھانٹی، ڈاک ٹکٹوں کی فروخت، ایک چھوٹی گفٹ شاپ کا انتظام اور پورٹ لاکروئے موجود پینگوئنز کی تعداد گننا ہے۔

    ملازمت کے عہدوں میں بیس لیڈر، جنرل اسسٹنٹ اور شاپ مینیجر شامل ہے۔ مزید برآں درخواست دہندگان کو برطانیہ کا شہری ہونا ضروری ہے جبکہ پانچ دوسرے لوگوں کے ساتھ ایک کمرے میں رہنے، کئی دنوں تک فون، انٹرنیٹ اور نل کے پانی کے بغیر رہ سکتا ہو۔

    خیال رہے کہ پینگوئن پوسٹ آفس ہر سال 80,000 خطوط اور پوسٹ کارڈز کا انتظام سنبھالتا ہے جن میں سے زیادہ تر کو موسم گرما میں آئے سمندری جہازوں کے ذریعے بھیج دیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleرمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی،سعودی حکومت کی جانب سے نئی ہدایات جاری
    Next Article سورج گرہن کے دوران جانوروں کے طرزِ عمل پر ہونے والے اثرات
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.