تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی،سعودی حکومت کی جانب سے نئی ہدایات جاری
    اسلام

    رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی،سعودی حکومت کی جانب سے نئی ہدایات جاری

    adminadminمارچ 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب نے رمضان المبارک میں توقع سے زیادہ معتمرین اور عبادت گزاروں کی آمد کے پیش نظر عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

    سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کے خواہش مندوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے سبب ان مبارک ایّام میں دوسری بار عمرہ کی ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

    اس نئی عمرہ پالیسی کے تحت اب عمرہ کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن نُسوک میں ایک ہی شخص کی دوسری بار عمرہ کرنے کے لیے اجازت نامے کی درخواست کو مسترد کردیا جائے گا۔علاوہ ازیں سعودی حکومت نے عمرے کی ویزے کی مدت 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کر دی۔

    سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو اس ماہ مبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دینا ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے اس سے مقدس مساجد میں غیر ضروری بھیڑ نہیں ہوگی اور عبادت گزار سہولت اور آسانی کے ساتھ عبادت کرسکیں گے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی وزیر خارجہ کا جنوبی کوریا کا دورہ،شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کردیا
    Next Article دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں ملازمت کی انوکھی آ فر
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.