تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روزانہ مراقبے کی عادت کے ذہنی تندرستی پر مثبت اثرات
    بین الاقوامی

    روزانہ مراقبے کی عادت کے ذہنی تندرستی پر مثبت اثرات

    adminadminفروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مراقبے کے حوالے سے کی گئیں تحقیقات اور مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ مراقبے کی عادت ذہنی تندرستی پر مختلف مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔

    پُرسکون ذہن کے ساتھ کیا جانے والا مراقبہ اکثر تناؤ میں کمی سے وابستہ ہوتا ہے۔ اسے باقاعدگی سے کرنے سے کورٹیسول ہارمون کی سطح کو کم کیا جاسکتا ہے جو کہ تناؤ سے وابستہ ہے، مزید برآں کورٹیسول کی کم سطح زندگی میں پیش آنے والے کٹھن چیلنجز کا سامنا کرنے میں بھی معاون ہے۔

    علاوہ ازیں مراقبہ بہتر جذباتی ضابطے کو بھی فروغ دیتا ہے، یعنی خود کے کسی فیصلے کے سوچ اور جذبات پر پڑنے والے اثرات سے متعلق آگاہی فراہم کرتا ہے جو کہ بہتر ارتکاز میں بہتری سے منسلک ہے۔

    یہ فرد کو حالات کا زیادہ اچھی طرح سے جائزہ لینے اور باخبر انتخاب کرنے کی اجازت دے کر بہتر فیصلہ سازی کو ممکن بناتا ہے۔

    مراقبہ فرد کو وقتاً فوقتاً ابھرتی منفی سوچوں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ منفی سوچوں کو کم کرنے سے بھی چیلنجوں کا بہتر طور پر سامنا کرنے میں مدد حاصل ہوتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
    Next Article میرے خیال سے خان صاحب نے خود شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہوگا، بلاول بھٹو
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.