تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ ایک ساتھ دنیا سے کوچ کرگئے
    بین الاقوامی

    ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ ایک ساتھ دنیا سے کوچ کرگئے

    adminadminفروری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمسٹرڈیم:ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو یوتھنیشیا (euthanasia) کے ذریعے ایک ساتھ دنیا سے رخصت ہو گئے۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم ڈریس وان اگٹ اور ان کی اہلیہ نے آخری وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہوا تھا۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی عمر 93 سال تھی اور یہ دونوں کافی وقت سے بیماری اور تکلیف میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے اس طرح کا فیصلہ کیا گیا۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کو 2019ء میں ایک تقریب میں تقریر کے دوران برین ہیمرج ہوا تھا اور اس کے بعد وہ کبھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے تھے۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈریس وان اگٹ 1977ء سے 1982ء تک ہالینڈ کے وزیراعظم رہے تھے۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈ میں 2002ء سے یوتھنیشیا (euthanasia) کو قانونی حیثیت حاصل ہے۔

    رپورٹس کے مطابق 2021ء میں 38 جوڑوں نے مرضی سے موت کا انتخاب کیا تھا جبکہ 2022ء میں یہ تعداد 58 تھی۔

    خیال رہے کہ (euthanasia) مرحلے کے دوران تکلیف میں مبتلا مریض کو اس کی مرضی کے بعد انجیکشن یا دیگر ذریعے سے دوا دی جاتی ہے جس سے کچھ ہی سیکنڈز یا منٹ میں اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشادی شدہ یا کنوارے؟،کون اپنی لائف سے زیادہ خوش ہے؟
    Next Article ن لیگ کا اجلاس، نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.