تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایپل کا ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان
    امریکہ

    ایپل کا ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان

    adminadminفروری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کئے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔

    ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر اتفاق کرنے والے ای یو (یورپین یونین) ڈیویلپرز ایپ سٹور کی حریف ایپ مارکیٹ پلیسز بنا سکیں گے۔

    یہ سٹورز ایسی ایپلی کیشنز استعمال کے لئے پیش کریں گے جو ایپل کے ایپ سٹور کے علاوہ ہوں گی یا ان پر ایپل کے قواعد کا اطلاق نہیں ہوتا ہوگا۔

    ایپل کی جانب سے کئے جانے والے اس اقدام کے بعد ڈیویلپرز ایپ سٹور کنیکٹ اور ایپ سٹور کنیکٹ اے پی آئی میں اپنی ایپلی کیشنز کو سیٹ اپ کرنے کیلئے نئے فیچرز استعمال کر سکیں گے۔

    آزمائش کے لئے جمع کرائی گئی ایپس نئے متبادل براؤزر انجنز، متبادل پے منٹ سروس پروائیڈر اینڈ ایکسٹرنل لنکنگ کو استعمال کر سکیں گے۔

    اگرچہ یورپی کمیشن چاہتا تھا کہ ایپل آئی او ایس کو متبادل ایپ سٹورز کیلئے کھولے لیکن ایپل کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر دیگر کمپنیوں نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔

    اسپاٹیفائی، ایپک کے سربراہان اور ایکس باکس کے صدر کی جانب سے ایپل کے ڈی ایم اے کے اطلاق پر تنقید کی گئی ہے۔

    کمپنی کی جانب سے ان نئی تبدیلیوں کا اطلاق مارچ 2024 سے ہوگا، یورپی کمیشن آئندہ ماہ ایپل کے اس اقدام کا جائزہ لے گا اور اگر ادارے نے کسی قسم کے عدم اطمینان کا اظہار کیا تو کمپنی کو مزید تبدیلیوں کیلئے کہا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندو انتہا پسندوں نے مسجد نذرِ آتش کرکے امام شہید کردیا
    Next Article سال 2050تک فالج کے باعث اموات کی شرح میں خوفناک حد تک اضافے کا امکان ہے ،ماہرین صحت
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.