تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ماں نے جائیداد اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی
    بین الاقوامی

    ماں نے جائیداد اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی

    adminadminفروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شنگھائی: ایک معمر چینی خاتون نے اپنے 20 ملین یوآن (28 لاکھ ڈالرز) کی جائیداد اپنے بچوں کے بجائے اور اپنے پالتو جانوروں بلیوں اور کتوں کے نام کردی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری کے وقت ان کے تینوں بچوں میں سے کسی نے ان کا خیال نہیں رکھا سوائے ان کے پالتو جانوروں کے۔

    خاتون نے اپنی پہلی وصیت چند سال قبل کی تھی جس میں انہوں نے اپنی جائیداد کو تینوں بچوں میں تقسیم کرنے کی وصیت کی تھی لیکن حال ہی میں بچوں کی طرف سے نظر انداز کیے جانے کے بعد انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا۔

    لیو کا دعویٰ ہے کہ جب وہ بیمار تھیں تو بچے کبھی بھی ان کے پاس نہیں آئے، ان کی دیکھ بھال کا بندوبست بھی نہیں کیا اور وہ شاید ہی کبھی ان سے رابطہ کیا ہو۔ اس لیے انہوں نے اپنے تمام اثاثے صرف اپنے پالتو جانوروں، بلیوں اور کتوں کے لیے چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہمیشہ ان کے ساتھ رہے ہیں۔

    اگرچہ چینی قانون میں پالتو جانوروں کو براہ راست اثاثوں کا مالک بنانے پر پابندی ہے تاہم ایک وکیل سے مشورہ کرنے کے بعد لیو نے ایک راستہ تلاش کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے پیارے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے جانوروں کے کلینک کو اپنی جائیداد کا منتظم مقرر کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبیلاروسی شہری کی شاندار کاوش،مکمل برف سے بنی کشتی بنا لی
    Next Article پادری کا خدا کا حکم کہہ کر پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کا فراڈ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.