تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بیلاروسی شہری کی شاندار کاوش،مکمل برف سے بنی کشتی بنا لی
    بین الاقوامی

    بیلاروسی شہری کی شاندار کاوش،مکمل برف سے بنی کشتی بنا لی

    adminadminفروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے مکمل طور پر برف سے بنی ایک کشتی بنائی ہے جو کہ نہ صرف ایک فرد کیلئے کافی ہے بلکہ پانیوں میں سفر بھی کرسکتی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان کارپٹسکی بیلاروس سے تعلق رکھنے والے ایک خود ساختہ آرٹسٹ ہیں اور وہ اپنے ملک میں برف کی مدد سے مجسمہ سازی کے شوق کے لیے جانے جاتے ہیں۔

    اس کا نام پہلی بار بیلاروس کے اخبارات میں 2020 میں شائع ہوا جب ان کے آئس وائلن کی تصاویر پہلی بار سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

    اس کے بعد سے وہ ہر موسم سرما میں مصروف ہوجاتے اور مزید متاثر کن فن پارے متعارف کرواتے۔ تاہم اس سال انہوں نے مکمل طور پر برف سے بنی خوبصورت کشی متعارف کرواکر سب کو حیران کردیا ہے۔

    کشتی کی تصاویر اور ویڈیوز ایوان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کیں جہاں برف کے نقش و نگار والے بلاکس کو دکھایا گیا ہے اور کسطرح انہیں ایک دوسرے میں ضم کرکے شاہکار تخلیق کیا گیا ہے۔

    کشتی کو دارالحکومت منسک سے منسلک Tsnyanskoe نامی جھیل کے قریب بنایا گیا ہے جو منسک کے شمال میں واقع Tsna-Yodkovo گاؤں کے قریب ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاداکار گوہر رشید نے شوبز انڈسٹری میں آنے کا واحد طریقہ بتا دیا
    Next Article ماں نے جائیداد اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.