تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینی بے یار و مددگار، مہلک بیماریوں میں مبتلا آخری سانسیں گن رہے ہیں
    بین الاقوامی

    پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینی بے یار و مددگار، مہلک بیماریوں میں مبتلا آخری سانسیں گن رہے ہیں

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 2.4 ملین آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 80 فیصد آبادی پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہے جہاں پانی، خوراک اور ادویات کی قلت کا الگ سامنا ہے۔

    اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق نے اپنے بیان میں کہا کہ رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے ٹرکوں کی آمد نہایت سست روی کا شکار ہے جب کہ اس علاقے میں اسرائیلی بمباری بھی امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹ ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینی شہری دنیا کی جانب دیکھ رہے ہیں لیکن ان کے مصائب کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ عالمی قوتوں کو اس پر فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

    دوسری جانب ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ پناہ گزین کیمپوں میں طبی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ہیپاٹائٹس اے اور دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا مریض ہیں لیکن علاج سے محروم ہیں۔

    عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا درجنوں افراد بے یار و مددگار زندگی کی آخری سانسیں گن رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلیبارٹری میں تیار کردہ زیورات بھی مقبولیت پانے لگے
    Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جاری مندی تیزی میں تبدیل، کے ایس ای انڈیکس میں 79.83پوائنٹس کا اضافہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.