تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات بھی مقبولیت پانے لگے
    بین الاقوامی

    لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات بھی مقبولیت پانے لگے

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈہن گولن ڈائمنڈ ریسرچ اینڈ ڈیٹا کے مطابق، لیبارٹری میں تیار کیے جانے والے زیورات کی مارکیٹ میں حالیہ برسوں میں 20 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے، جس سے عالمی منافع 15 بلین ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ادھر برطانیہ میں جیولری لیبارٹری ’چان پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی مالک اور ایوارڈ یافتہ برطانوی جیولری ڈیزائنر اینابیلا چان کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک لیبارٹری کے تیار کردہ زیورات جنہیں ری سائیکل شدہ کین سے تیار کیا جاتا ہے، کی اہمیت قدرتی ہیروں، جواہرات سے زیادہ ہے ۔ اینابیلا چان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اس قسم کے زیورات بنانے کا انتخاب ہیروں کی کانوں کی موجودہ خراب صورتحال اور اس میں کام کررہے کارکنوں کی حالت زار دیکھ کر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے قدرتی قیمتی پتھر اوروں کیلئے قیمتی ہونگے لیکن مجھے ان سے مطلب نہیں۔ اس کے بجائے میں منفرد سائنسی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے کین کی سائیکلنگ سے تیار شدہ ہیرے موتیوں کو زیادہ پسند کرتی ہوں۔ چان کی کمپنی نے بتایا کہ کورونا وبا کے بعد سے ایسے زیورات کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اینابیلا کو نومبر میں برطانوی لگژری ایوارڈز میں “گیم چینجر” کیٹیگری کا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت ممکن
    Next Article پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینی بے یار و مددگار، مہلک بیماریوں میں مبتلا آخری سانسیں گن رہے ہیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.