تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غیر ملکی سٹوڈنٹس خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے،برطانوی وزیراعظم
    بین الاقوامی

    غیر ملکی سٹوڈنٹس خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے،برطانوی وزیراعظم

    adminadminجنوری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن:برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ غیر ملکی طلباء خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے۔

    ہوم آفس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے سال 2024ء کے اپنے پہلے اعلان میں کہا ہے کہ امیگریشن میں کمی لانے کیلئے پرعزم ہیں، آج سے برطانیہ آنے والے سٹوڈنٹس اپنے ساتھ فیملی ممبرز کو نہیں لا سکیں گے۔

    ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مزید بتایا کہ پوسٹ گریجوایٹ ریسرچ یا گورنمنٹ فنڈڈ سکالرشپ کے طلباء اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ہم پہلے ہی برطانوی عوام کیلئے ڈیلیور کر رہے ہیں، گزشتہ سال برطانیہ کی امیگریشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلاہور ہائی کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمر ڈار کی بازیابی کا حکم
    Next Article فافن کا امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق فیصلے جاری کرنے کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.