تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اٹلی میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا
    بین الاقوامی

    اٹلی میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم: اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔، والدین پر مقتولہ بیٹی کو شادی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر قتل کا الزام تھا۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی عدالت میں مقتولہ ثمن کو شادی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر قتل کرنے کا جرم ثابت ہو گیا جس پر عدالت نے والدین کو سزا سنائی، ثمن کے چچا کو 14 سال قید اور دو کزنوں کو بری کر دیا گیا، مجرموں کو فیصلے کیخلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ اپریل 2021ء میں لاپتا ثمن کی لاش کی باقیات 2022ء میں اٹلی میں اس کے گھر کے نزدیک سے ملی تھیں، والدین پر مقتولہ بیٹی کو شادی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر قتل کا الزام تھا۔

    رپورٹس کے مطابق مقتولہ ثمن عباس کے والد شبر عباس کو گزشتہ برس نومبر میں پاکستانی گاوٴں سے حراست میں لیا گیا، ثمن کی والدہ تاحال مفرور اور ممکنہ طور پر پاکستان میں چھپی ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشمالی کوریا کی حملے کے جواب میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
    Next Article ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی،امریکی صدرجوبائیڈن
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.