تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شمالی کوریا کی حملے کے جواب میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
    بین الاقوامی

    شمالی کوریا کی حملے کے جواب میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

    adminadminدسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ نے کسی بھی ملک کی جانب سے حملے کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے دی۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ضروری ہیں۔

    قبل ازیں امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات کی شدید مذمت کی تھی۔

    تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ غیر قانونی ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں پیشرفت کیخلاف ہیں، شمالی کوریا بغیر پیشگی شرائط کے بات چیت کرے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملائیشیا نے اسرائیلی جہازوں کے اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر پابندی عائد کر دی
    Next Article اٹلی میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.