تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چاند کی مٹی میں ٹماٹر اور آلو اگانے کا پلان تیار ،رقم مل گئی
    ٹکنالوجی

    چاند کی مٹی میں ٹماٹر اور آلو اگانے کا پلان تیار ،رقم مل گئی

    adminadminنومبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔

    محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی تحقیق کو آگے بڑھانا ہے۔

    ناسا کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس پروگرام کا حتمی مقصد طویل مدتی خلائی مشنز کو ممکن بنانا اور زمین پر زندگی کو بہتر کرنا ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ خلائی حیاتیات پر مبنی تحقیق اسپیس فلائٹ میں ماڈل حیاتیات پر ماحولیاتی اثرات کا مطالعہ ممکن بنانے کے ساتھ اہم معلومات بھی فراہم کرے گی جو خلا کے حوالے سے بہتر تحقیق کو ممکن بنائے گی۔

    ناسا کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں میں یہ دیکھا جائے گا کہ چاند کی مٹی فصلیں (اجناس، ٹماٹر اور آلو) اگانے میں کیسے کام کر سکتی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ چاند کی مٹی میں نمو پودوں اور مائیکرو بائل تعامل کیسے متاثر کر سکتی ہے اور نتیجتاً کس طرح یہ تعامل پودوں کی نمو اور صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاستحکام پاکستان پارٹی کا کم ازکم تنخواہ 50 ہزار، مفت بجلی دینے کا اعلان
    Next Article انسٹاگرام کے صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.