تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے
    امریکہ

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    adminadminاگست 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اپیل ایک نئی ٹیکنالوجی کا آغاز کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے دل کی دھڑکن سے فون کوان لاک کر سکیں گے۔

    دل کی دھڑکن کی پیمائش کے لئے ای سی جی کا استعمال کرتے ہوئے یہ فیچر فنگر پرنٹ کی شناخت کی طرح بائیومیٹرک شناخت کا طریقہ پیش کرتا ہے۔

    دل کی دھڑکن کی شناخت کا یہ فیچر جس کو ایپل واچ کے ساتھ کام کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے ، صارفین کو صرف دل کی دھڑکن کی مدد سے باآسانی اپنی ڈیوائسز ان لاک کرنے کے کی سہولت دے گا۔

    اس اختراع کے حوالے سے توقع کی جارہی ہے کہ یہ ڈیوائس کی سیکیورٹی ایک جہت کو مزید جدت بخشے کی۔ دل کی دھڑکن کی شناخت کا نیا طریقہ موجودہ فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹ سینسرز جیسے موجودہ سیکیورٹی فیچر کی تکمیل کرے گا۔

    دل کی دھڑکن کے منفرد بائیومیٹرک فیچر کی مدد سے ایپل کا مقصد اپنے آلات کی سیکیورٹی کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

    ایپل کی جانب سے فیچر کی ریلیز کے حوالے سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ کمپنی فیچر کی درستگی اور اس کے قابل اعتماد ہونے کو یقینی بنانے کے لئے اس کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور جانچنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

    فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد، توقع کی جارہی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ڈیوائس کی سیکیورٹی میں ایک اہم پیش رفت لائے گی، جس میں ہموار اور صارف دوست تجربہ پیش کرنے والے ایپل واچ کے ساتھ ہموار انضمام ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ
    Next Article ایچ آر سی پی کا انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائر وال کی تنصیب پر اظہار تشویش،بحالی کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.