تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خاتون آن لائن لپ سٹک کے چکر میں بھاری رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی
    بین الاقوامی

    خاتون آن لائن لپ سٹک کے چکر میں بھاری رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی

    adminadminنومبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: دنیا بھر میں لوگ گھر بیٹھے آن لائن چیزیں منگواتے ہیں تاکہ اپنا وقت بچا سکیں لیکن اس دوران اکثر لوگ دھوکا بھی کھا جاتے ہیں۔

    بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ای کامرس کے ذریعے کوریئر کمپنی سے 300 روپے کی لپ سٹک منگوائی، چند روز بعد انہیں فون کال کے ذریعے بتایا گیا کہ آپ کا آرڈر ڈیلیور کیا جا چکا ہے، لیکن حقیقتاً خاتون کو موصول نہیں ہوا تھا۔

    متاثرہ خاتون نے کسٹمر سروسز سنٹر سے رابطہ کر کے شکایت کی تو انہیں چند روز انتظار کا مشورہ دیا گیا، کچھ ہی گھنٹوں بعد انہیں ایک فون کام موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ آپ کا آرڈر بالکل تیار ہے بس آپ ہمیں 2 روپے بھیج دیں تاکہ پراسس کو آگے بڑھایا جا سکے۔

    خاتون کو ایک لنک بھیج کر ایپ کو موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس کے ذریعے 2 روپے ٹرانسفر کرنے کو کہا گیا، چند روز بعد خاتون کو نوٹیفکیشن موصول ہوا جس میں بتایا گیا کہ آپ کے اکاؤنٹ سے 1 لاکھ روپے کی رقم نکال لی گئی ہے۔

    مذکورہ نوٹیفکیشن دیکھتے ہی متاثرہ خاتون کے ہوش اُڑ گئے اور انہوں نے فوری طور پر پولیس کو شکایت کی جس پر سائبر کرائم سیل کام کر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچائنا ماسٹرز،ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد باہر
    Next Article سیم آلٹمین کی اوپن اے آئی میں بطور سی ای او دوبارہ واپسی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.