تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے
    بین الاقوامی

    غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے

    adminadminنومبر 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ:غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

    اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

    اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں مزید 5 فوجی مارے گئے، غزہ پٹی پر زمینی حملے کے بعد سے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔

    اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں جھڑپ کے دوران ہفتے کو ایک افسر اور 4 فوجی شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔

    ادھر 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 11078ہو گئی ہے جن میں 4 ہزار 800 بچے اور 3 ہزار کے قریب خواتین شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشاہین آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی
    Next Article بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ انتقال کرگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.