تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شاہین آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی
    کھیل

    شاہین آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

    adminadminنومبر 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولکتہ:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ننھی بھارتی مداح کی خواہش پوری کر دی۔

    پانچویں جماعت کی طالبہ تریشا مکھرجی شاہین شاہ آفریدی کی فین ہیں اور وہ پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران شاہین کا پلے کارڈ لیے موجود تھیں۔

    میچ کے بعد ننھی مداح نے شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی اور فاسٹ بولر نے پلے کارڈ پر تریشا کو آٹو گراف دیا۔

    اس حوالے سے تریشا کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی میرے پسندیدہ بولر ہیں، ان سے آٹو گراف لے کر خوش ہوں۔

    یاد رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دی تھی۔

    کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآج ہی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا مسئلہ حل کریں گے،اکرم درانی
    Next Article غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.