تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایلون مسک کی نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی جارحیت کی مذمت
    بین الاقوامی

    ایلون مسک کی نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی جارحیت کی مذمت

    adminadminنومبر 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا:مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے بھی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی۔

    ایلون مسک نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی بات کی۔

    پوڈ کاسٹ کے میزبان نے ایلون مسک سے سوال کیا کہ آپ کیسے امید کرتے ہیں کہ اسرائیل اور غزہ میں موجودہ جنگ ختم ہوگی؟ آپ کو کون سا راستہ نظر آتا ہے جو دنیا کے اس حصّے میں طویل مدتی انسانی مصائب کو کم کر سکتا ہے؟

    اُنہوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے بارے میں کہا کہ کسی کی بھی نسل کشی قابل قبول نہیں اور ہونی بھی نہیں چاہیے۔

    اُنہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے وہ لوگ جو زندہ رہ جائیں گے اسرائیل سے سخت نفرت کریں گے۔

    ایلون مسک نے کہا کہ یہاں سوال یہ اُٹھتا ہےکہ حماس کے ہر ایک اہلکار کو مارنے کے بعد آپ نے کیا حاصل کیا؟

    اُنہوں نے کہا کہ اگر فلسطینیوں کے قتل سے حماس کے اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تو آپ کامیاب نہیں ہیں یعنیٰ کہ اگر آپ غزہ میں کسی کے بچے کو مارتے ہیں تو چند اور لوگ حماس میں شمولیت اختیار کرلیتے ہیں۔

    یادرہے کہ گزشتہ مہینے ایلون مسک نے اسٹار لنک سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی بنا کر غزہ کے لوگوں کو مدد بھی فراہم کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کیلئے آج اہم ملاقات ہوگی
    Next Article اسنیپ چیٹ کے 20 منیجرز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.