تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آپریشن طوفان الاقصی حماس کا اپنا فیصلہ تھا، حماس نے آپریشن خفیہ رکھا: سید حسن نصر
    اسلام

    آپریشن طوفان الاقصی حماس کا اپنا فیصلہ تھا، حماس نے آپریشن خفیہ رکھا: سید حسن نصر

    adminadminنومبر 3, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں جو ہورہا ہے وہ اسرائیلی حکومت کی حماقت ہے،مساجد، گرجا گھر، اسپتال اوراسکول نشانہ بن رہے ہیں،اسرائیل نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

    لبنان کی سیاسی اور مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کے بعد پہلی مرتبہ کارکنان سے  ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل معاہدے کے بغیر اپنے قیدی نہیں چھڑوا سکتا، حماس نے ہر بار اسرائیلی قیدیوں کو اپنی شرائط پر چھوڑا، انھوں نے کہا غزہ میں جو ہورہا ہے وہ اسرائیلی حکومت کی حماقت ہے،مساجد، گرجا گھر، اسپتال اوراسکول نشانہ بن رہے ہیں،اسرائیل نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
    سید حسن نصر اللہ کا کہناتھا کہ امریکی حمایت نے ثابت کیا کہ اسرائیل کمزور ہے، اسرائیل کا مورال بلند کرنے کے لیے امریکی بحری بیڑہ پہنچ گیا ہے، دنیا کی طاقتور ترین فوجوں میں سے ایک ہونے کا دعویٰ کدھر گیا،اسرائیل کی فضائیہ اور جدید ترین ہتھیار کدھر ہیں۔
    حسن نصراللہ کا کہناتھا کہ حماس نے ثابت کیا کہ فلسطینی کسی اور پر انحصار نہیں کرتے، حماس ایران یا کسی اور طاقت کے کنٹرول میں نہیں ہے، بیرونی طاقتیں صرف ان کی اخلاقی حمایت کرتے ہیں، آپریشن طوفان الاقصیٰ کا فیصلہ اور عمل در آمد دونوں فلسطینیوں کا اپنا تھا، آپریشن کو اتنا خفیہ رکھا گیا تھا کہ حماس کے اندر بھی بہت کم لوگوں کو پتہ تھا، ہمیں آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع ہونے کے بعد ہی پتہ چلا۔
    انہوں نے کہا کہ ہماری طاقت ہتھیار نہیں ہمارا ایمان ہے،آج میں موجودہ صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل کر تعین کروں گا،غزہ میں انسانی بحران کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
    انہوں نے کہا کہ،غزہ کے لوگوں کا دفاع اصل انسانیت ہے، فلسطین کی حمایت نہ کرنے والوں کو اپنی ایمان کی فکر کرنی چاہیے، غزہ میں جنگ کا ذمہ دار امریکا ہے، اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی کوششوں کو امریکا روک رہا ہے،

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار
    Next Article کرکٹ ورلڈ کپ : ہفتہ کے روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاکرا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.