تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے تو ورزش سے آپ کو زندگی کے مزید پانچ سال مل سکتے ہیں؟
    بین الاقوامی

    اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے تو ورزش سے آپ کو زندگی کے مزید پانچ سال مل سکتے ہیں؟

    adminadminنومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینبرا:ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے اور آپ اپنی ورزش کی سطح کو 25 فیصد تک بڑھاتے ہیں تو آپ کو زندگی کے اوسطاً مزید پانچ سال مل سکتے ہیں۔

    حالیہ رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ 40 سے زائد افراد کے لیے جو روزانہ کی کم ترین سطح پر کام کرتے ہیں، جسمانی سرگرمی میں اضافے سے ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
    مطالعے کے نتائج نے آسٹریلوی محققین کو بھی حیران کردیا ہے۔

    گولڈ کوسٹ، کوئنز لینڈ میں گریفتھ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں پبلک ہیلتھ کے پروفیسر لینرٹ ویرمین نے بتایا کہ ہمارے نتائج یہ بتاتے ہیں کہ جسمانی سرگرمی پہلے کی سوچ سے کافی زیادہ صحت کے فوائد فراہم کرتی ہے۔

    نئی تحقیق میں امریکی اعداد و شمار پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں 2003 سے 2006 کے وفاقی صحت کے سروے میں 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے شرکا نے "ایکٹیویٹی ٹریکرز” پہنے اور اس سے روزانہ کی جسمانی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کی گئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
    Next Article عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.