تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف
    سیاست

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    adminadminنومبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے جلسے کی حتمی کامیابی کیلیے عمران خان اپنے تینوں بچوں کو لندن سے بلائیں اور بشریٰ بی بی اپنے بیٹوں، بیٹیوں، نواسوں اور پوتوں کی بھی شرکت لازمی بنائیں۔

    سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ بشری بی بی نے 24 نومبر کے جلسے کے لیے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور ہر ٹکٹ ہولڈر کی پانچ سے 20 ہزار افراد لانے کی ذمہ داری لگائی ہے۔

    انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کی حتمی کامیابی کیلیے عمران خان اپنے 3عدد بچے لندن سے بلائیں اور بشری بی بی بھی اپنے بچے بچیاں اور پوتے پوتیاں نواسے نواسیوں کی شرکت لازم بنائیں۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ بشری بی بی اور عمران خان شرکا اور خرچے کا بوجھ کچھ خود بھی اٹھائیں، ساری عمر ہوگئی ہے مفت اور نوسر بازی کرتے ہوئے، بشریٰ بی بی اور عمران خان اپنے کاز کے ساتھ کمٹمنٹ کا اظہار کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاگر آپ کی عمر 40 سال سے زیادہ ہے تو ورزش سے آپ کو زندگی کے مزید پانچ سال مل سکتے ہیں؟
    Next Article متحدہ عرب امارات میں جدید خصوصیات کا حامل شناختی کارڈ متعارف
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس، فضل الرحمان کا اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ

    اکتوبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.