تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن
    سیاست

    مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی، الیکشن کمیشن

    adminadminاکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی سے متعلق کہا ہے کہ قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہونی چاہیے تھی لیکن تاحال سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوئی۔

    الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق اسپیکر کے خط پر مشاورتی اجلاس ہوا۔

    الیکشن کمیشن کے اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ پر عمل درآمد کے حوالے سے پائے جانے والے ابہام پر تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا۔

    ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اجلاس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے تاحال الیکشن کمیشن کی نظرثانی سماعت کے مقرر نہیں کی۔

    اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی قانوناً سماعت کے لیے مقرر ہو جانا چاہیے تھی۔

    الیکشن کمیشن نے اجلاس میں کہا کہ سپریم کورٹ اپنے کئی فیصلوں میں یہ اصول طے کرچکی ہے کہ عدالتی فیصلے کے بجائے قانون پر عمل کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایوان کی بے توقیری کی حدیں پار کردی گئیں،عورتوں کے دوپٹے چھین کر آئین سازی نہ کریں، علی محمد خان
    Next Article مصنوعی ووٹ سے آئینی ترمیم منظور ہوئی تو سڑکیں عوام سے بھر دیں گے، عبدالغفور حیدری
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.