تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد معجزاتی طور پربچا لیا گیا
    بین الاقوامی

    سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد معجزاتی طور پربچا لیا گیا

    adminadminاکتوبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کمچٹکا: حال ہی میں ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے 67 دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔

    رپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ سے زیادہ زندہ رہنے کے بعد بچا لیا گیا ہے۔

    مزید برآں کشتی کا انجن کہیں کھو گیا تھا جبکہ کشتی میں شہری کا بھائی اور بھتیجا ہلاک ہو گئے تھے۔

    روس میں پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ شہری کو کامچٹکا جزیرے کے قریب ایک ماہی گیری کے جہاز سے بچایا گیا۔

    اگرچہ زندہ بچ جانے والے شہری کا نام نہیں بتایا گیا لیکن روسی خبروں میں اس کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے طور پر کی گئی ہے جو اگست کے اوائل میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ساتھ بحیرہ اوخوتسک میں وہیل مچھلیوں کو دیکھنے کے لیے روانہ ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کو کراچی باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور
    Next Article تحریک نے آئینی ترامیم پر دھمکیاں دینا شروع کر دی ہے، عطاء تارڑ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.