تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑے کے باعث دم توڑگیا،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
    بین الاقوامی

    ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑے کے باعث دم توڑگیا،طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

    adminadminاکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک ایئرلائن کی پرواز نے سیاٹل سے مسافروں کو لے کر استنبول کے لیے پرواز بھری تھی تاہم اچانک پائلٹ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ انھیں دل کا دورہ پڑا تھا۔

    کاک پٹ میں موجود 2 معاون پائلٹ نے طیارے کو سنبھال لیا اور نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ اس دوران بیمار پائلٹ کو عملے نے طبی امداد فراہم کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

    ضروری کارروائیوں کے بعد طیارے کو 2 گھنٹے کی تاخیر کے بعد استنبول کے لیے روانہ کردیا گیا۔

    پائلٹ کی عمر 59 سال ہے اور وہ 2007 سے ترک ایئرلائن سے منسلک تھے اور انھوں نے حال ہی میں ایوی ایشن میڈیکل سینٹر میں صحت کا معمول طبی معائنہ پاس کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت قائم کرنےکی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، محسن نقوی
    Next Article پی ٹی آئی کو کراچی باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.