تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا کی لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکلنے کی ہدایت
    بین الاقوامی

    امریکا کی لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکلنے کی ہدایت

    adminadminستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکا نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر وہاں سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

    امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود امریکی شہریوں کو وہاں سے چلے جانا چاہیے جب کہ ابھی پروازیں دستیاب ہیں۔

    امریکی مشیر قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ ہم امریکیوں کی بحفاظت لبنان سے نکلنے کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔ کمرشل پروازوں سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔

    امریکی جان کربی نے بتایا کہ لبنان میں پھنسے اپنے شہریوں کے لیے پریشان ہیں اور اس سلسلے میں اپنے اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

    یاد رہے کہ لبنان گزشتہ روز سے لبنان پر مسلسل بمباری کر رہا ہے جس میں شہید ہونے والوں کی تعداد 600 کے قریب ہوگی جب کہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔

    برطانیہ سمیت دیگر مغربی ممالک نے بھی اسرائیل کے ممکنہ فضائی حملوں اور جواب میں حزب اللہ کے راکٹس حملوں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو لبنان سے نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخطے میں امن چاہتے ہیں لیکن اسرائیل ہمیں جنگ میں گھسیٹنے کے لئے اکسا رہا ہے، ایرانی صدر
    Next Article پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، جنرل عاصم منیر
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.