تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک
    بین الاقوامی

    سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک

    adminadminستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر میں پیش آیا۔ کشتی میں 100 سے زائد مسافر موجود تھے۔

    تارکین وطن اچھے مستقبل کی تلاش میں غیر قانونی سفر کرکے اسپین کے جزیرے کینری جانا چاہتے تھے لیکن یہ کشتی محض 4 کلو میٹر کے سفر کے بعد ہی الٹ گئی۔

    یہ چھوٹی کشتی جو مچھلیوں کے شکار کے لیے استعمال ہوتی تھی ممکنہ طور پر مسافروں کا بوجھ برداشت نہ کرپائی تھی۔

    امدادی ٹیمیں پہنچیں تو سمندر کی سطح پر چاروں طرف لاشیں بکھری ہوئی تھیں۔

    امدادی کاموں کے دوران غوطہ خوروں نے 4 افراد کو سمندر سے بحفاظت نکال لیا جب کہ 26 لاشیں ملی ہیں۔

    بقیہ مسافروں کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ان کے زندہ ملنے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں۔

    ریسکیو ٹیم کے سربراہ کے بقول موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو آپریشن بار بار معطل کرنا پڑ رہا ہے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی
    Next Article پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے،بلاول بھٹو
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.