تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ‘’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘،عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم میں مشہور زمانہ گانا چلانے سے روک دیا
    بین الاقوامی

    ‘’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘،عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم میں مشہور زمانہ گانا چلانے سے روک دیا

    adminadminستمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اٹلانٹا: گانے کے بول لکھنے والے شریک مصنف کے اہل خانہ کی طرف سے قانونی چارہ جوئی پر عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران گانا ‘’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘ کے استعمال سے روک دیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلانٹا کی وفاقی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مذکورہ گانے کا استعمال کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے جب کہ ان کے خلاف عدالت میں اس پر کیس بھی چل رہا ہے۔

    خیال رہے کہ گانے کے شریک مصنف کے اہل خانہ کی جانب سے گزشتہ ماہ ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔

    مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ ٹرمپ اور ان کے کئی اتحادیوں نے انتخابی مہم میں گانے کا استعمال کیا لیکن نہ اجازت لی اور نہ کوئی ادائیگی کی اس لیے انہیں ہرجانہ ادا کرنا چاہیے۔

    یہ مقدمہ گانے کے شریک لکھاری کے بیٹے نے کیا تھا جس پر ڈسٹرکٹ جج نے فیصلہ دیا کہ ٹرمپ کو گانا استعمال کرنا بند کرنا چاہیے تاہم انھوں نے گانے پر مشتمل کسی بھی ویڈیوز کو ہٹانے کا حکم دینے سے انکار کردیا۔

    ٹرمپ اور ان کی انتخابی مہم کے وکیل رونالڈ کولمین نے سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے پہلے ہی گانا استعمال نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کرد ی تھی۔ ہم کسی کو ناراض کرنے یا تکلیف پہنچانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔

    خیال رہے کہ یہ گانا 1966 کا مقبول ترین گانا تھا جسے ہیز نے لکھا تھا جو 2008 میں 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کے ساتھ شریک مصنف ڈیوڈ پورٹر تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے بھی آؤٹ
    Next Article دانیہ شاہ کو دوسری شادی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.