تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » طالبان کی ناکام اقتصادی پالیسیوں نے نہ صرف خواتین بلکہ بچوں کو بھی متاثر کیا ہے، یونیسیف رپورٹ
    بین الاقوامی

    طالبان کی ناکام اقتصادی پالیسیوں نے نہ صرف خواتین بلکہ بچوں کو بھی متاثر کیا ہے، یونیسیف رپورٹ

    adminadminاگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کابل: طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بچوں کی حالتِ زار انتہائی تشویشناک ہے۔

    یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اس وقت 40 لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وہاں بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالی اور جبری مشقت کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی ناکام اقتصادی پالیسیوں نے نہ صرف خواتین بلکہ بچوں کو بھی متاثر کیا ہے اور ان کی حالت زار اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ طالبان کی حکمرانی میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

    رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے صرف ایک ضلع میں تقریباً 6000 بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں۔ بچوں کے اہل خانہ نے معاشی مشکلات اور شدید غربت کی وجہ سے اپنے بچوں کو کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق غربت اور تعلیم کی کمی انہیں جبری مشقت، کم عمری کی شادیوں، اور انسانی سمگلنگ کے خطرات میں دھکیل رہی ہے۔

    پونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک بچے نے کہا کہ میری خواہش اسکول جانے کی ہے، مگر مزدوری کرنا ایک مجبوری ہے۔

    ادھر ایک چائلڈ ورکر نے بتایا کہ مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے مگر طالبان نے ہم لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر بنا تو جان ایف کینیڈی قتل کیس کی تحقیقات منظرعام پر لاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
    Next Article بھارت میں خواتین کا تاریک گلی میں مرد کے بجائے بھوت سے سامنا زیادہ محفوظ ہے، ٹوئنکل کھنہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.