تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پریتی زنٹااپنی فرنچائزکے شریک مالک کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    بین الاقوامی

    پریتی زنٹااپنی فرنچائزکے شریک مالک کے خلاف عدالت پہنچ گئیں

    adminadminاگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا عدالت پہنچ گئیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ و انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز پنجاب کنگز کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے چندی گڑھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ موہت برمن کو فرنچائز کے کچھ حصہ کسی دوسری پارٹی کو فروخت کرنے سے روکا جائے۔

    رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ پنجاب کنگز فرنچائز کے معروف بزبس مین موہت برمن کے پاس 48 فیصد جبکہ پریتی زنٹا اور نیس واڈیا 23، 23 فیصد حصص کے مالک ہیں جبکہ بقیہ 6 فیصد حصص کرن پال نامی شخص کے پاس ہیں۔

    چندی گڑھ ہائی کورٹ نے پریتی زنٹا کی درخواست پر کیس کی سماعت 20 اگست 2024 کو مقرر کی ہے۔
    رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ موہت برمن کو کمپنی میں اپنے 11.5 فیصد شیئر ہولڈنگ کو فروخت کرنا چاہتے ہیں، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

    پنجاب کنگز کی مالکان پریتی زنٹا اور موہت برمن کے درمیان تنازعات اور اختلافات چل رہے ہیں، بالی ووڈ اداکارہ نے مبینہ طور پر ثالثی اور مفاہمت ایکٹ 1996 کے سیکشن 9 کے تحت عبوری اقدامات کی درخواست دائر کی ہے۔

    یاد رہے کہ موہت برمن فرنچائز کے 48 فیصد حصص کے مالک اور انڈین پریمئیر لیگ کے بورڈ رکن بھی ہیں۔

    دوسری جانب موہت برمن نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پنجاب کنگز کے اپنے حصص فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمدیحہ نقوی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق سے پیچھے ہٹ گئیں
    Next Article تمام گلے شکوے دور، بانی پی ٹی آئی نے مجھے معاف کر دیا،شیر افضل مروت
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.