تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سعودی عرب میں قومی سلامتی کا سابق افسر کروڑوں ریال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں قومی سلامتی کا سابق افسر کروڑوں ریال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

    adminadminاگست 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب میں انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی نے سعد بن ابراہیم الیوسف نامی شہری کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق سعد بن ابراہیم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کیس ختم کرانے کے لیے 10 کروڑ ریال رشوت کی پہلی قسط 3 کروڑ ریال کا چیک وصول کر رہا تھا۔

    سعد بن ابراہیم قومی سلامتی کے ایک ادارے میں سرکاری ملازم تھا جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اس نے کیس ختم کرانے کا وعدہ کیا تھا اور 10 کروڑ ریال رشوت طے کی تھی۔

    اس معاملے میں سعودی عرب میں مقیم یمنی خاتون آمنہ محمد علی نے سعد بن ابراہیم کی معاونت کی تھی۔

    آمنہ کا دعوی تھا کہ وہ ایک سرکاری عہدہدار ہے اور خلیجی ملک کے حکمراں خاندان سے تعلق ظاہر کیا جس کے لیے بطور ثبوت شاہی فرمان پر مشتمل ایک جعلی خط بھی تیار کر رکھا تھا۔

    آمنہ پر الزام ہے کہ اس نے ریاستی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے 8 کروڑ ریال ہتھیا لیے تھے۔

    اس کام کے لیے خاتون نے مملکت میں مقیم شامی نژاد محمد سلیم عطفہ اور سوڈانی نژاد عادل نجم الدين کی مدد لی تھی۔

    آمنہ نے ایک کاروباری شخص کو کیس ختم کرانے کے لیے قومی سلامتی کے سابق ملازم سے ملاقات کرائی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے لاپتہ کارکن کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
    Next Article علی امین گنڈاپور اور شکیل خان کے درمیان واٹس ایپ گروپ میں مبینہ تلخ کلامی ،سخت جملوں کاتبادلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.