تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی جیل میں 20سال بے گناہ سزا کاٹنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلب
    بین الاقوامی

    برطانوی جیل میں 20سال بے گناہ سزا کاٹنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلب

    adminadminاگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ میں تقریباً 20 سال بے گناہ جیل میں قید رہنے والے شخص سے رہائش اور کھانے کا معاوضہ طلب کرلیا گیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو مالکنسن کو 2003 میں مانچسٹر میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔

    گزشتہ برس جولائی میں اینڈریو مالکنسن کو تمام الزامات سے بری کردیا گیا۔

    بری ہونے کے باوجود اینڈریو مالکنسن کو غلط سزا کے معاوضے میں ملنے والی رقم سے ’بیڈ اینڈ بورڈ‘ فیس کی مد میں ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے غلط سزا پانے والے متاثرین کو مطلع کیا ہے کہ اب انہیں جیل میں رہنے کے دوران ’’بیڈ اینڈ بورڈ‘‘ فیس ادا کرنی ہوگی اور یہ اخراجات انکو غلط سزا کے عوض ملنے والے معاوضے سے کاٹے جائیں گے۔

    اینڈریو مالکنسن کے معاملہ کو لیکر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے جس میں لوگوں کا کہنا ہے جو افراد پہلے ہی ناانصافی کا شکار ہوچکے ہوں ان پر اس طرح کا معاشی بوجھ نہیں ڈالنا چاہئے۔

    جب تک آزاد بورڈ کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرتا اینڈریو کو معاوضے کی رقم کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
    Next Article ہمارے حکمرانوں نے باہر بندوبست کر رکھا ہے جب مشکل وقت آیا باہر نکل جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.