تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مصنوعی مٹھاس کے مضر اثرات سے متعلق مزید شواہد سامنے آگئے
    امریکہ

    مصنوعی مٹھاس کے مضر اثرات سے متعلق مزید شواہد سامنے آگئے

    adminadminاگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: حالیہ تحقیق میں مصنوعی مٹھاس جیسے erythrol کے صحت قلب کے خطرے کے حوالے سے مزید شواہد سامنے آگئے ہیں۔

    نئی تحقیق میں 20 صحت مند بالغ رضاکاروں کو شامل کیا گیا ہے جس میں پتہ چلا ہے کہ عام طور پر اریتھرول سوڈا وغیرہ جیسے مشروبات میں پایا جاتا ہے۔

    تحقیق میں مزید پایا گیا کہ یہ مصنوعی مٹھاس پلیٹ لیٹس کی بڑھتی سرگرمی سے منسلک ہے جس سے خون جمنے کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے۔

    کلیولینڈ کلینک کے لرنر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں قلبی اور میٹابولک سائنسز کے چیئرمین ڈاکٹر اسٹینلے ہیزن کی قیادت میں ایک ٹیم نے نوٹ کیا کہ مذکورہ بالا مصنوعی مٹھاس کے اثرات عام شوگر میں نہیں دیکھے گئے۔

    ڈاکٹر اسٹینلے ہیزن نے نیوز ریلیز میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اکثر غلطی یہی ہوتی ہے کہ بہت سے پیشہ ور معالجین موٹاپے، ذیابیطس یا میٹابولک سنڈروم والے مریضوں کو مصنوعی مٹھاس، چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میل کرکے رقم ہتھیانے والا 4 خواتین سمیت 8 رکنی گینگ پکڑا گیا
    Next Article سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ بڑھ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.